Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-شہزادہ ہیری...

Philippines News News

Roznama Dunya News: بین الاقوامی:-شہزادہ ہیری...
Philippines Latest News,Philippines Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

شہزادہ ہیری اورمیگھن سے شاہی خطابات اور فرائض واپس، فنڈز بھی نہیں ملیں گے: ملکہ برطانیہ مکمل تفصیل جانیے:

شہزادہ ہیری اورمیگھن سے شاہی خطابات اور فرائض واپس، فنڈز بھی نہیں ملیں گے: ملکہ برطانیہ

لندن: ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری اورمیگھن کے شاہی مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا۔ اب جوڑا شاہی خاندان کا فعال رکن نہیں رہے گا۔ شاہی خطابات اور فرائض واپس لے لیے گئے، عوامی فنڈز بھی نہیں ملیں گے۔ برطانوی شاہی محل سے اہم بیان جاری، کوئین الزبتھ کا کہنا تھا کہ ہیری اورمیگھن شاہی خاندان کے فعال ممبر نہیں رہیں گے اورنہ ہی وہ پبلک فنڈ کا استعمال کرسکیں گے۔ ہیری اور میگھن سے شاہی خطاب بھی واپس لے لیے گئے۔

شہزادہ ہیری اور میگھن کا کہنا ہے وہ اپنے گھر پر خرچ کی گئی، 24 لاکھ پاؤنڈز کی رقم واپس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ ان فیصلوں کا اطلاق رواں سال موسم بہار سے ہو گا۔ ملکہ نے مزید کہا کہ ہیری، میگھن اور آرچی ان کے خاندان کے محبوب رکن رہیں گے، ان کی مزید آزادانہ زندگی گزارنے کی خواہش کی حمایت کرتی ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

Philippines Latest News, Philippines Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں...Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں...
Read more »

Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکی نائب وزیر خارجہ...Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکی نائب وزیر خارجہ...
Read more »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'بے حسی کی حکومت میں...Roznama Dunya News: پاکستان:-'بے حسی کی حکومت میں...
Read more »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا کا پست ترین قد کا شخص انتقال کر گیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا کا پست ترین قد کا شخص انتقال کر گیادنیا کے پست ترین قد کے حامل کھاجیندرا تھاپا ماگر 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،
Read more »

Dunya News: صفحہ اولDunya News: صفحہ اول
Read more »



Render Time: 2025-08-27 16:00:16