کراچی میں بے قابو کارسمندر میں جا گری، ایک شخص نکال لیا گیا، دوسرے کی تلاش جاری مکمل تفصیل جانیے:
کراچی میں بے قابو کارسمندر میں جا گری، ایک شخص نکال لیا گیا، دوسرے کی تلاش جاری
کراچی: کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بے قابو کارسمندر میں جا گری، کار میں 2 افراد سوار تھے۔ ایک کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ کراچی میں سمندر کنارے گاڑی سیکھنے کا شوق الٹا پڑ گیا، ڈیفنس فیز 8 کے قریب کار بے قابو ہو کر سمندر میں گر گئی۔ ایس ایس پی ساوتھ شیراز نذیر کے مطابق باپ اپنے بیٹے کو گاڑی چلانا سکھا رہا تھا جو سمندر سے ملحقہ گراونڈ میں سکھائی جا رہی تھی۔
شیراز نذیر نے بتایا کہ ایک شخص کو سمندر سے نکال کر تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسرے شخص کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
Philippines Latest News, Philippines Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں...
Read more »
Roznama Dunya News: پاکستان:-امریکی نائب وزیر خارجہ...
Read more »
Roznama Dunya News: پاکستان:-'بے حسی کی حکومت میں...
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا کا پست ترین قد کا شخص انتقال کر گیادنیا کے پست ترین قد کے حامل کھاجیندرا تھاپا ماگر 27 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سیاسی منظر نامے میں کسی ڈرامائی تبدیلی کا امکان نہیں:تھنک ٹینکمعروف تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کوئی پرائمری سکول کے مسائل نہیں، یہ مسائل کئی سالوں میں بھی حل ہونے والے نہیں ہیں
Read more »