’’بھارت پاکستان پر حملے کا سوچ رہا ،ہم چاہیں یا نہ چاہیں جنگ ہوگی‘‘ مکمل تفصیل جانیے:
بھارت پاکستان پر حملے کا سوچ رہا ,ہم چاہیں یا نہ چاہیں جنگ ہوگی :صدر آزاد کشمیر
ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے ،لاکھوں جانیں ضائع ہونگی،حساس ایشو پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے ،سردارمسعودخان بھارت کشمیر کے دونوں حصوں میں کھلے عام دہشت گردی کر رہا ہے ،مودی کا اصل چہرہ دنیا کو دکھائینگے ،مقامی ہوٹل میں سیمینار کراچی آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر حملے کا سوچ رہا ہے ، ہم چاہیں یا نہ چاہیں جنگ ہوگی اور ہمیں ذہنی طور پر تیار رہنا چاہیے ۔ جنگ کی صورت میں لاکھوں جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے ۔اقوام متحدہ سمیت دیگر اداروں کو اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا ۔ حساس ایشو پر سلامتی کونسل کی خاموشی افسوسناک ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں 96 دن کے دوران ظلم و جبر کی انتہا کردی گئی ہے ۔لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔مودی کا اصل چہرہ دنیا کو دکھائیں گے ۔بھارت کی جانب سے 5 اگست...
Philippines Latest News, Philippines Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہم چاہیں یا نہ چاہیں، بھارت کے ساتھ جنگ ہوگی :سردار مسعود خانکراچی(صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم چاہیں یا نہ
Read more »
ہم چاہیں یا نہ چاہیں، بھارت کے ساتھ جنگ ہوگی :سردار مسعود خانکراچی(صباح نیوز) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم چاہیں یا نہ
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-شہبازشریف مشکل حالات میں راستہ نکالنے کا فن جانتے ہیں
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنیکی اجازتاسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد نیلام کرنیکی اجازت دیدی،عدالت نے اہلیہ اسحق ڈار کی اہلیہ کی جانب سے گھر کی نیلامی رکوانے کی درخواست مسترد کردی
Read more »
بھارت کا انتہا پسند چہرہ دنیا پر آشکار ہو رہا ہے: سینیٹر فیصل جاوید
Read more »