کراچی ایئرپورٹ:واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات انتظامیہ پر برس پڑیں Pakistan KarachiAirport Washroom Cockroach MehwishHayat
کر ایئرپورٹ انتظامیہ پر برس پڑیں۔مہوش حیات کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے جو کبھی اپنے دل کی بات کہنے میں ہچکچاتی نہیں ہیں اورشوبز کے علاوہ سیاسی و سماجی موضوعات اور عوامی مسائل پر بھی کھل کر گفتگو کرتی ہیں۔مہوش حیات نے کراچی ایئر پورٹ پرموجود گندگی پر انتظامیہ کو کھری کھری سناتے ہوئے اعلیٰ حکام کی توجہ اس جانب کروانے کی کوشش کی ہے۔مہوش حیات نے ٹوئٹر پر کراچی ایئرپورٹ پر ناخوشگوار تجربے کو بیان کرتے ہوئے اسے...
نفرت قرار دیا اور لکھا بدقسمتی سے کراچی ایئرپورٹ کا خواتین کے لیے مخصوص واش روم استعمال کرنے کا اتفاق ہوا جو انتہائی گندگی اور تعفن سے بھرپور تھا یہاں تک کہ واش روم میں لال بیگ بھی دیکھے۔مہوش حیات نے مزید لکھا کہ ایئر پورٹ کے واش روم کا یہ حال نہ صرف لوگوں کے لیے غیر صحت مند ہے بلکہ جو لوگ بیرون ممالک سے یہاں آتے ہیں ہم انہیں یہ گندگی دکھا کر ان پر اپنے ملک کا پہلا تاثر کیا دینا چاہتے ہیں؟ بیت الخلا کی صفائی بنیادی سہولیات میں سے ایک سہولت...
Philippines Latest News, Philippines Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی ایئرپورٹ کے واش روم میں لال بیگ دیکھ کر مہوش حیات کا پارہ چڑھ گیا - ایکسپریس اردوبیرون ملک سے آنے والے لوگوں کو یہ گندگی دکھا کر ہم ان پر اپنے ملک کا پہلا تاثر کیا دینا چاہتے ہیں؟، مہوش حیات
Read more »
کراچی ائرپورٹ کےٹوائلٹ کی حالت زار پرمہوش حیات کاتبصرہ۔ مہوش حیات اس بار پاکستان پہنچنے والے افراد پرٹوائلٹس کے حوالے سے برا تاثر پڑنے سے متعلق فکرمند ہیں SamaaTV
Read more »
جامعہ کراچی: نئے وائس چانسلر کیلئے بننے والی سرچ کمیٹی متنازع | Abb Takk News
Read more »
کراچی: مہوش حیات ایئرپورت انتظامیہ پر برہم، وجہ کیا ہوئی؟کراچی : اداکارہ مہوش نے حیات کراچی ایئرپورٹ کے بیت الخلاء میں گندگی اور لال بیگ دیکھ انتظامیہ کو کھری کھری سنا دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم و شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے کراچی ائیرپورٹ کی انتظامیہ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے جس ک
Read more »
جتنی رقم کرتارپور پرلگائی اتنی کراچی کو دیجائے، ایم کیوایمفيصل سبزوای کہتے ہیں کہ عملاً کام نہ ہونے تک کابينہ ميں واپس نہيں جائيں گے۔ یہ مطالبہ بھی کردیا کہ کراچی کو بھی اتنی رقم دی جائے جتنی کرتار پور پر لگائی۔ SamaaTV
Read more »
کراچی میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمدکراچی: شہرقائد میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلوچ ہوٹل کے قریب کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی ہے، لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا، پولیس نے معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر
Read more »