Beyond the Breaking News

آئی ایم ایف کا وفد واپس گیا۔

خبریں News

آئی ایم ایف کا وفد واپس گیا۔
آئی ایم ایفوفدکام مکمل

آئی ایم ایف کے وفد نے کام مکمل کیے بغیر واپس آگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ ہمارے ساتھ میرٹ پر معاملات نہیں کر رہا ہے۔

تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد کام مکمل کیے بغیر واپس گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ ہمارے ساتھ میرٹ پر معاملات نہیں کر رہا، اسٹاف کی سطح پر ہونی والے مذاکرات میں رعایت نہیں لے سکے۔ آئی ایم ایف بورڈ کے ساتھ اعتماد کا خسارہ کم ہورہا ہے، تاہم اسٹاف کے ساتھ خسارہ بڑھ گیا ہے۔ آج امریکہ کے ساتھ تعلقات اچھے ہونے کا فائدہ ہوا ہے، امریکا ، ایران جنگ میں نہ صرف خطہ بلکہ تمام ممالک متاثر ہوئے ہیں۔ ماہر معیشت عابد قیوم سلہری نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام اینٹی بائیوٹک نسخہ ہے جس کا کورس پورا کرنا ہوتا ہے ،ادھورا چھوڑنے کے بعد دوبارہ وہی تکلیف ہوتی ہے تو زیادہ قوت والی دوا لینا پڑتی ہے، ہم نے بیس ،بائیس بار علاج مکمل کیے بغیر کورس چھوڑ دیا ہے.

تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد کام مکمل کیے بغیر واپس گیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی ادارہ ہمارے ساتھ میرٹ پر معاملات نہیں کر رہا، اسٹاف کی سطح پر ہونی والے مذاکرات میں رعایت نہیں لے سکے۔ آئی ایم ایف بورڈ کے ساتھ اعتماد کا خسارہ کم ہورہا ہے، تاہم اسٹاف کے ساتھ خسارہ بڑھ گیا ہے۔ آج امریکہ کے ساتھ تعلقات اچھے ہونے کا فائدہ ہوا ہے، امریکا ،ایران جنگ میں نہ صرف خطہ بلکہ تمام ممالک متاثر ہوئے ہیں۔ ماہر معیشت عابد قیوم سلہری نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام اینٹی بائیوٹک نسخہ ہے جس کا کورس پورا کرنا ہوتا ہے ،ادھورا چھوڑنے کے بعد دوبارہ وہی تکلیف ہوتی ہے تو زیادہ قوت والی دوا لینا پڑتی ہے، ہم نے بیس ،بائیس بار علاج مکمل کیے بغیر کورس چھوڑ دیا ہے

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی ایم ایف وفد کام مکمل میرٹ معاملات عالمی ادارہ تعلقات امریکہ ایران جنگ

 

United States Latest News, United States Headlines



Render Time: 2026-05-30 17:19:30